خواتین ارکان اسمبلی عورتوں کے لیے قانون سازی کو فروغ دینے میں مزید فعال کردار ادا کر سکتی ہیں: فوزیہ وقار

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب کمشن برائے حقوق خواتین کی چیئرپرسن فوزیہ وقار نے کمشن کے بورڈ کے ممبران کے منعقدہ دسویں اجلاس اور پنجاب خواتین پارلیمانی کاکس سے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اراکین اسمبلی خواتین کے لیے قانون سازی کو فروغ دینے میں اپنا مزید فعال کردار ادا کر سکتی ہیں۔