مقامی سکولوں کے اساتذہ اور طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظم کے دورے، موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر
لاہور (خصوصی رپورٹر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مزنگ اڈاکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘شےرشاہ کالونی کی طالبات اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظمؒ، جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مسعود گنج گرائمر ہائی سکول‘ نےوچوبرجی پارک اےل ڈی اے ماڈل گرلز ہائی سکول گلشن راوی علاﺅ الدےن اکےڈمی گرلز ہائی سکول‘ دانےال سٹرےٹ‘ پاکستانی بازار‘ باغبانپورہ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 428تھی۔