پنجاب یونیورسٹی: امتحانی شیڈول جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ءکے امتحانات بالترتیب 24-11-16اور26-11-16 سے شروع ہوں گے۔