اےمن انسٹی ٹےوٹ آف مےڈےکل سائنسز کے 5سال مکمل ہونے پر تقرےب

لاہور (پ۔ر) اےمن انسٹی ٹےوٹ آف مےڈےکل سائنسز کے 5سال مکمل ہونے اور فارمےسی ٹےکنےشن کے چھٹے بےچ کی جوائننگ کے موقع پر پروگرام افتتاحی تقرےر ڈاکٹر لطےف احمد (پرنسپل ) نے کی اور آنے والے مہمانوں اور طالب علموں کو انسٹےٹےوٹ مےں خوش آمدےد کہا بعد ازاں پنجاب فارمےسی کونسل کے سےکرٹری محمد شمون چوہدری نے فارمےسی ٹےکنےشن کورس کو افادےت اور اہمےت کی بارے مےں آگاہی دی اور اےمن مےڈےکل سائنسز کی کاوشوں کی سراہا اور خراج تحسےن پےش کےا۔