وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کرینگے

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان آج 2:30بجے پنجاب یونیورسٹی الرازی ہال میں طلبائو طالبات سے خطاب کریں گے جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران و دیگر بھی شرکت کریں گے ۔