ملک بھر کے 100 شہروں کے پنجاب کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے جاری

لاہور (پ ر) پنجاب بھر کے تمام بورڈز میں سال 2016ء کے میٹرک امتحانات کے نتائج کے بعد طالب علموں کی ایک کثیر تعداد نے انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے ملک بھر کے 100 شہروں میں موجود پنجاب کالج کیمپسز کا رخ کیا ہے اور داخلہ فارمز کے حصول کیلئے لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔