پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر 2016ء ڈپلومہ ان ٹیکسٹائل ڈیزائن اینول 2015ء اور ڈپلومہ ان انٹیرئیر ڈیزائن اینول 2015ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔