آصف زرداری اثاثہ جات ریفرنس، وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی، سماعت 5 مارچ تک ملتوی
Feb 25, 2016
اسلام آباد (این این آئی) آصف زرداری اثاثہ جات ریفرنس میں وکیل فاروق ایچ نائیک کے بیرون ملک ہونے کے باعث کیس کی کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔سماعت 5 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔