478 سرکاری سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت 478سرکاری سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلا نٹس لگائے گی۔ کام ایک ہفتہ کے اندر اندر شروع ہوجائے گا۔یہ فیصلہ ٹا ئون ہال میں اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی زیر صدارت ہوا۔