لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات 2015ء کے نتائج کااعلان کردیا، امتحانات میں 32 ہزار 18 امیدواروں نے شرکت کی، کامیاب امیدواروں کی تعداد7ہزار 8سو 47ہے، کامیابی کا تناسب 24.51 فیصد رہا۔