ماڈل معاشرے کی تشکیل کیلئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں پر تربیت کریں: راغب نعیمی

ماڈل معاشرے کی تشکیل کیلئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں پر تربیت کریں: راغب نعیمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مدارس رشدوہدایت کے سرچشمہ اور علم وحکمت کے مراکز ہیں۔ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ نوجوان نسل کی اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت کریں۔ان خیالات کااظہارمعروف مذہبی ا سکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈ ا کٹر محمد راغب حسین نعیمی نے جامعہ نعیمیہ میںعلماء کرام و مشائخ عظام اورمدارسین کے مشترکہ ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔