• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کردیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی O اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے O لوطؑ نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو O اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو O وہ بولے کیا ہم نے تمہیں دنیا بھر کی ٹھیکیداری سے منع نہیں کر رکھا؟O

سورۃالحجر(آیت66 تا 70)

ای پیپر-دی نیشن