گوجرہ سے شورکوٹ موٹروے سیکشن تعمیر کرنے کیلئے برطانیہ اور ایشیائی ترقیاتی بنک قرضہ دیں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بنک اور برطانیہ گوجرہ سے شورکوٹ موٹروے سیکشن کی تعمیر کیلئے قرضہ فراہم کریں گے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک اس منصوبے کیلئے 178 ملین ڈالر جبکہ برطانیہ 92 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ قرضہ سے گوجرہ تا شورکوٹ 4 لین موٹروے بنے گی۔حکومت اس منصوبے پر 46 ملین ڈالر فراہم کرے گی۔ منصوبہ 2019ء میں مکمل ہوگا۔
قرضہ