چینی کمپنی کا آئی فون کے ٹکر کا موبائل فون متعارف
Dec 07, 2023 | 14:51
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے چودھری سرور کو رکنیت سازی سے روک دیا۔ تسنیم نورانی کا کہنا ہے کہ رکنیت سازی کا اعلان پارٹی الیکشن کمشن کرے گا۔