پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن نے نیو سکول پروگرام میں توسیع کا چھٹا مرحلہ لانچ کر دیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فا¶نڈیشن نے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبے ”نیوسکول پروگرام“ میں توسیع کے چھٹے مرحلے میں پارٹنرشپ کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں اس مقصد کے لئے کم از کم 50 فارمل سکول چلانے والی رجسٹرڈ این جی اوز جن کے پاس سکول چلانے کا 5 سالہ تجربہ کے ساتھ ساتھ انفراد ی درخواست گزاروں سے بھی درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔