• news

مختصر عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) کابل کی افغانستان سے رہائی پانے والے ذہنی مریض قیدی افتخار احمد کو ساہیوال جیل سے لاہو کی ذہنی امراض کی نجی علاج گاہ منتقل کرنے کا حکم ۔ ٭۔ خاتون کی جانب سے اس کی بیٹی کو اغواء کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایچ او سندر سے 4 اگست کو جواب طلب۔

ای پیپر-دی نیشن