جواب کا انتظار رہے گا

جواب کا انتظار رہے گا

مکرمی!شیطان، طاغوت اور مجوسی کون ہے۔ یہ ایک سوال ہے جس کا سردست میرے پاس کوئی مدلل جواب نہ تھا۔ تنگ آکر عوام الناس طلباء طالبات، مردوزن، آشنا ناآشنا، مسلم غیر مسلم قارئین، سامعین، ناظرین استاد و شاگرد، امیر غریب، کالا گورا، عربی عجمی، رنگ نسل عقیدہ سے بالا تر ہوکر ہر ایک مقدس دینی فریضہ گردانتے ہوئے مجھے کسی حتمی فیصلے یا حتمی رائے قائم کرنے کے معا ملے میں میری اخلاقی مدد کریں۔ صرف اس سوال کا جواب دیکر شاید ہمارے مسائل کا حل آپ کا ہی جواب ہو۔ 7ارب  انسانوں کا بھلا ہوگا۔ آپ ان کے میسحا ہوں گے۔  مجھے آپ کے جواب کا انتظار ہے شدت غم سے۔ (ڈاکٹر محمد ارشد لاہور کینٹ)