وفاقی حکو مت کا بند ےوٹےوب آئندہ ماہ کھولنے پر غور‘حتمی فےصلہ وزےر اعظم کر ےنگے: ذرائع
اسلام آباد (آئی اےن پی) وفاقی حکو مت کا پےپلزپارٹی کے دور سے بند ےوٹےوب آئندہ ماہ کھولنے پر غور‘حتمی فےصلہ وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف کر ےنگے ۔ ذرائع کے مطابق ےوٹےوب کھولنے کے حوالے سے حکومتی سطح پر غور کےا جا رہا ہے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ آئندہ ماہ ےوٹےوب کھول دی جا ئےگی ۔ ذرائع کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمن نے اس ضمن میں پی ٹی اے حکام اور ماہرین سے صلاح مشورہ بھی کیا ہے اور وہ آئندہ چند روز میں وزیراعظم کو رپورٹ دیں گی۔