چیئرمین ایرا سردار حامد یار ہراج نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایراءسردار حامد یار ہراج نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سردار حامد یار ہراج نے 16مارچ کو چارج چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں ایک غیررسمی تقریب میں رخصت کیا گیا۔