سابق وفاقی وزراءکی رہائش گاہوں، پارلیمنٹ لاجز سے فرنیچر اور سامان کی واپسی شروع

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وز راءکی رہائش گاہوں او رپارلیمنٹ لاجز سے فرنیچر اور سامان کی واپسی شروع کر دی گئی۔ سابق وفاقی وزیر نذر گوندل نے اپنی رہائش گاہ پر وزارت کی طرف سے دیا گیا فرنیچر اور دیگر ضروری سامان واپس بھجوا دیا ہے۔