• news

لاپتہ افراد کا کمشن غیر موثر ہو چکا، معاملہ سپریم کورٹ ہی حل کر سکتی ہے: آمنہ جنجوعہ

کراچی (ثناءنیوز) ڈیفنس آف ہیومین رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا کمشن غیر م¶ثر ہو چکامسئلہ صرف سپریم کورٹ ہی حل کر سکتی ہے ۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا پرویز مشرف قومی مجرم ہیں، عدالتیں ان کا فری اینڈ فیئر ٹرائل کریں۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے سندھ کے 66 کیسز میں سے 46 کا تعلق کراچی سے ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن