ایجوکیشن کی جدید تکنیک اور ڈسپلن سے آگاہی کامیابی کی ضمانت ہے:صبیحہ منصور

ایجوکیشن کی جدید تکنیک اور ڈسپلن سے آگاہی کامیابی کی ضمانت ہے:صبیحہ منصور

لاہور (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر لاہور کالج فار وےمن ےونےورسٹی ڈاکٹر صبےحہ منصور نے کہا ہے کہ اےجوکےشن کی جدےد تکنےک اور ڈسپلن سے آگاہی کامےابی کی ضمانت ہے، تعلےمی ادارے نئی مہارت سامنے لانے اور شخصےت سازی مےں نماےاں کردار ادا کرتے ہےں، معےاری تعلےم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمےاں تعلےمی اداروں کو عروج عطا کرتی ہےں۔ آڈےٹورےم مےں نومنتخب سٹوڈنٹ کونسل کی تقرےب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا کہ ارکان سٹوڈنٹ کونسل مبارکباد کی مستحق ہےں کہ انہےں ےونےورسٹی مےں قائدانہ کردار ادا کرنے کا موقع دےا گےا ہے۔ آپ پر لازم ہے کہ آپ دےگر طالبات کےلئے رول ماڈل بنےں۔ وائس چانسلر نے کونسل ممبرز سے حلف لےا اور بعدازاں ان کے عہدیداروں کو بےجز لگائے۔