سرکاری سکولوں مےں موسم گرما کی تعطےلات کے حوالے سے تاحال نوٹےفکےشن موصول نہےں ہوا ،قاضی ظہور الحق

سرکاری سکولوں مےں موسم گرما کی تعطےلات کے حوالے سے تاحال نوٹےفکےشن موصول نہےں ہوا ،قاضی ظہور الحق

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چےف اےگزےکٹو اےجوکےشن راولپنڈی قاضی ظہور الحق نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں مےں موسم گرما کی تعطےلات کے حوالے سے تاحال ان کے دفتر مےں کوئی باضابطہ نوٹےفکےشن موصول نہےں ہوا تاہم سوشل مےڈےا پر ےہ خبر گردش کر رہی ہے کہ موسم گرما کی تعطےلات 22 مئی سے ہوں گی انہوں نے کہا کہ مےں کل باضابطہ لاہور آفس سے رابطہ کرکے اس بارے مےں اصل صورتحال معلوم کروں گا