ایف جی گرلز ماڈل سکول جی سیون ون کے کمپیوٹر ایک سال سے ناکارہ

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اےف جی گرلز ماڈل سکول جی سےون ون کے کمپےوٹر اےک سال سے ناکارہ پڑے ہےں ،جس سے کمپےوٹر کلا سز کی طالبہ متا ثر ہو رہی ہےں جبکہ سکول انتظامےہ اس کو نظر انداز کر رہی ہے اسلام آباد کے سےکٹرجی سےون ون مےں واقع اےف جی گرلز ماڈل سکول کے کمپےوٹر تقرےبا اےک سال سےخراب پڑے ہےں اور ابھی تک ان کو ٹھےک نہےں کرواےا گےااور اس وجہ سے کمپےوٹر سائنس کی طالبہ کی پڑھائی کافی متاثر ہو رہی ہے کمپےوٹر خراب ہونے کی وجہ سے طالبات کمپےوٹر کی تعلےم کے بارے مےں کچھ نہےں سےکھ پارہےںجبکہ کمپےوٹر کے بغےر پرےکٹےکل کام کرنا بھی ناممکن ہے صرف ےہی نہےں اس سے کمپےوٹر کی کلاسز بھی کافی متاثر ہورہی ہےں اور اس سے تعلےم پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے طالبات کمپےوٹر ز کی سہولت ہونے کے باوجود کمپےوٹر کی تعلےم سے محروم ہےںطالبات کے ساتھ نا انصافی کی جا رہی ہے اورمستقبل مےںطالبات کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ سکول انتظامےہ مکمل طور پر غےر سنجےدہ نظر آ رہی ہے اور اس مسئلے کو نظر انداز کررہی ہے ےہ بات ہماری تعلےم پر اےک سوالےہ نشان ہے اور سکول انتظامےہ کی عدم تو جہی لمحہ فکر ےہ ہے ۔