وفاقی سکولوں کے مختلف کےڈرز کے2387اساتذہ کی گرےڈ16سے گرےڈ17مےں ترقی

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی سکولوں کے مختلف کےڈرز کے2387اساتذہ کو گرےڈ16سے گرےڈ17مےں ٹائم سکےل پروموشن دےدی گئی جس سے اساتذہ مےں خوشی کی لہر ڈوڑ گئی، تفصےلات کے مطابقڈےپارٹمنٹل سلےکشن کمےٹی( ڈی پی سی) کا اجلاس گزشتیہ روز منعقد ہوا جس مےں اساتذہ کی ٹائم سکےل پروموشن کا جائزہ لےا گےا اور2387اساتذہ کی پروموشن کی منظوری دی گئی، ٹی جی ٹی کےڈر کے671مرد اساتذہ جبکہ1529خواتےن اساتذہ کو پروموشن دی گئی، ڈرائنگ ماسٹر 41مرد اساتذہ اور 18خواتےن اساتذہ ، پی ٹی آئی مےل11جبکہ98خواتےن اساتذہ کو جبکہ انےس لائبرےرےن کو اگلے گرےڈ مےں ترقی دی گئی، فےڈرل گورنمنٹ ٹےچرز اےسوسی اےشن کے صدر ملک امےر نے اگلے گرےڈ مےں ترقی پانے والے اساتذہ کو مبارکباد دےتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ڈےڑھ سال کی جدوجہد رنگ لے آئی، انہوں نے وزےر مملکت کےڈ، سےکرٹری اور اےڈےشنل سےکرٹری کےڈ و چےئرمےن کمےٹی ڈاکٹر جمال ےوسف کا بھی شکرےہ ادا کےا ہے۔ انہوں نے اس امےد کا اظہار کےا ہے کہ اساتذہ کے تمام مسائل کو بتدرےج حل کےا جائے گا۔