راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کیلئے365 سینٹر قائم کردیئے

راولپنڈی (عزےز علوی) راولپنڈی تعلےمی بورڈ کے زےر اہتمام مےٹرک کے سالانہ امتحان 2017 ءکےلئے راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، چکوال مےں365 سےنٹر قائم کردئے گئے موسمی صوتحال کی وجہ سے مریمےں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اےجوکےشن افسر کی سربراہی مےں کنٹرول بنا دےا گےا جبکہ ڈوےژن بھر مےں امتحانات کی مانےٹرنگ کےلئے بھی سکواڈ بنا دئے گئے جنہےں گاڑےاں بھی فراہم کردی گئےں امتحانی سےنٹروں مےں کوئےسچن پےپرز اور آنسر شےٹس کی فراہمی کےلئے 148 بےنک برانچوں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہےں اس سلسلے مےں چےئرمےن تعلےمی ڈاکٹر محمد ظرےف نے نوائے وقت کو بتاےا کہ امتحانات کے دوران موجودہ سےکےورٹی صورتحال مےں بھی خصوصی انتطامات کئے گئے متعلقہ تعلےمی ادارے جن مےں امتحانی مراکز ہےں ان کے سربراہوں کو رےذےڈنٹ انسپکٹر مقرر کردےا گےا ہے جبکہ ہر سےنٹر مےں ہم بورڈ کی طرف سے اےک سےکےورٹی گارڈ بھی مہےا کرےں گے جبکہ کمشنر راولپنڈی اور آر پی او راولپنڈی کو بھی امتحانات کے دوران سےکےورٹی کےلئے آگاہ کےا گےا ہے امتحانات ےکم مارچ سے شروع ہوں گے اور چار اپرےل تک جاری رہےں گے ہم نے طے کےا ہے کہ امتحانات کے دوران امتحانی مراکز مےں فول پروف امتحانی عمل کے ساتھ فول پروف سےکےورٹی کے مرتب کردہ اےس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا ہارڈ اےرےا کے70 امتحانی مراکز ہےں جن کےلئے بورڈ نے خصوصی سےکےورٹی اور امتحانی عمل کی شفافےت کےلئے انتظامات کرلئے ہےں امتحانی مرکز کےلئے 362 سےکےورٹی گارڈ بھی بورڈ اپنی جانب سے فراہم کرے گا چھاپہ مار ٹےمےں بھی امتحانی مراکز مےں اچانک جائےں گی تاکہ کسی جگہ کسی قسم کی بےضابطی نہ ہونے پائے ۔