چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے یہاں ایتھوپیا کے سابق صدر مولاتو تیشومے اور چین میں کیوبا کے سفیر مائیگوئل اینجل رامس سے الگ الگ ملاقاتیں کیں،ایتھوپیا کے سابق صدر ایتھوپیا کے وزیراعظم ابے احمد کے خصوصی ایلچی کے طور پر چین کا دورہ کررہے ہیں۔ان کے ساتھ ملاقات میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کو دوطرفہ سیاسی اعتماد، ایک دوسرے کیلئے تعاون اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تعاون کو فروغ دینا چاہیے،چین میں کیوبا کے سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کیوبا کی حکومت اور کیوبن کمیونسٹ پارٹی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور وہ سوشل ازم کے راستے پر چلتے ہوئے کیوبا کی حمایت جاری رکھے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38