پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تیزگام ایکسپریس حادثے میں جانی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت اور دیگر مسافروں کو حادثے پر بہت رنج ہے ،اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے ۔شہبازشریف نے تیزگام ایکسپریس حادثے میں جانی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انھوں نے کہاکہ تبلیغی جماعت اور دیگر مسافروں کو حادثے پر بہت رنج ہے ،حادثے میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے ۔شہباز شریف نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے ۔انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024