فلپائن ایک بار پھر سمندری طوفان کی زد میں آگیا اور طوفانی ہوائوں اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی ۔رپورٹ کے مطابق طوفانی ہوائوں کے باعث درخت اکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ تیز بارش کے بعد سیلاب کے بعدگلیاں ندی نالوں کا منظر
پیش کرنے لگیں۔دوسری جانب ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ، انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ۔واضح رہے گذشتہ ماہ سمندر طوفان فلپائن سے ٹکرا چکا ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38