سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کردیا .فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سنایا.جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہرعالم خان میاں خیل بھی بنچ کا حصہ ہیں .سپریم کورٹ نے 8 اکتوبر کو آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا .آسیہ بی بی کسی دوسرےکیس میں مطلوب نہیں تورہاکردیاجائے،عدالت کاحکم.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38