اتوار کو ہونے والا 2013ء کا آخری سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا Oct 31, 2013 5:10 AM, October 31, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (اے پی پی) اتوار کو ہونے والا2013ء کا آخری سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا جبکہ سورج گرہن نارتھ اٹلانٹک اور افریقہ کے کچھ علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+