سعودی خلائی سائنسدانوں کا 10 روزہ خلائی مشن مکمل
خلا میں سفرکرنے والی پہلی سعودی خاتون خلا باز ریانہ برناوی اور علی القرنی تاریخی خلائی مشن کی تکمیل کے بعد آج زمین پر واپسی پہنچیں گے۔
سعودی سپیس اتھارٹی نے ’ٹویٹر‘ پر ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں سعودی خلابازوں کے سائنسی مشن کے اختتام کے بعد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر آخری لمحات کو دکھایا گیا ہے۔