حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر،خود مختار و نیم خودمختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38