اسٹیٹ بینک نے چند سالوں سے نئے نوٹوں کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ایس ایم ایس سروس کاجو طریقہ اختیار کیا ہے اس طریقہ سے صارفین کی شکایات دور ہو ئی ہیں اور اب یہ طریقہ کار مقبول بھی ہواہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہےاور ان کو حاصل کرنے کا طریقہ کار بھی جاری کیا ہے، جس کے تحت صارفین کو اپنا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر اور بینک کا برانچ کوڈ 8877 پر ایس ایم ایس کرنا ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے صارفین کی آسانی کیلئے منتخب بینک برانچز کی فہرست بھی جاری کی ہے جس کا پتہ اور برانچ کوڈ بھی ان کے ساتھ درج ہے
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38