سینئر گلوکار وں کی صلاحیتوں سے فائد ہ اٹھانا چاہئے : رابی پیرزادہ
لاہور( کلچرل رپورٹر) نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہمیں سینئر گلوکار وں کی صلاحیتوں سے فائد ہ اٹھانا چاہئے ، انہیں گھروں پر بٹھا دینے کی بجائے واپس لانا چاہئے تاکہ نئے آنےوالوں کو بھی گائیڈ لائن مل سکے ۔ سینئر گلوکار نئے آنےوالوں کے لئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں اس لئے ہمیں انہیں گھروں تک محدود نہیں کرنا چاہئے ۔