کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کی واقعات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص علی محمد کو قتل کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے اور واقعہ فرقہ وارانہ دہشتگردی کا نتیجہ ہے۔
’’چاچا خواہ مخواہ‘‘
May 09, 2024