Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

امریکی ادارے کی پاک چین تعاون فوجی اتحاد میں تبدیل ہونے کی پیشگوئی

Mar 31, 2023 | 12:01 12:01 PM, March 31, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
امریکی ادارے کی پاک چین تعاون فوجی اتحاد میں تبدیل ہونے کی پیشگوئی

پاکستان اور چین کے درمیان موجودہ تعاون مکمل فوجی اتحاد کی جانب بڑھ رہا ہےاور چین مخالف قوتیں خاص طور پر امریکا پاکستان کو چین کے مکمل اثر و رسوخ میں جانے سے روکنے کی کوشش کرسکتے ہیں، اس بات کا انکشاف یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کی پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات پر جاری ایک رپورٹ میں ہوا۔رپورٹ میں دونوں ممالک کے موجودہ تعلقات کو ’تھریش ہولڈ الائنس ‘ یا ایسے اتحاد سے تعبیر کیا گیا جو فی الحال ابتدا میں ہے لیکن مکمل فوجی اتحاد میں بدل سکتا ہے مگر چین کی اپنی غلطیوں اور مخالفین کے اقدامات اس میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔یو ایس آئی پی کی رپورٹ کے مطابق پچھلی دہائی کے دوران جنوبی ایشیا میں جغرافیائی سیاسی تبدیلوں، امریکا اور چین کے درمیان سخت مقابلے، چین اور بھارت تعلقات میں تیزی سے گراوٹ اور 2021 میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء نے چینی اور پاکستانی فوجوں کو ایک دوسرے کے قریب کردیا ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی میدان میں اشتراک تیزی سے بڑھ رہا ہےاور پاکستان اپنا بڑا دفاعی سازوسامان چین سے حاصل کر رہا ہے جب کہ پرانے امریکی اور یورپی نژاد سازوسامان کو ریٹائر کررہا ہے۔یوایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس وقت پاکستانی فضائیہ میں 45 فیصد لڑاکا طیارے چینی ساختہ ہیں جب کہ امریکا کا حصہ 20 فیصد رہ گیا ہے، اسی طرح پاکستان آرمی کے پاس دستیاب سازوسامان جیسے ٹینک، آرٹلری اور دیگر میں چین کا حصہ 42 فیصد جب کہ امریکا کا حصہ 33 فیصد ہے۔پاکستانی بحریہ کے پاس کل جہازوں میں 22 فیصد چینی ساختہ ہیں اور امریکی ساختہ صرف 2 فیصد ہیں۔پاکستان اور چین کی فوجوں کے درمیان فوجی مشقوں اور تعاون میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے ،2003 میں دونوں ملکوں کے درمیان فوجی مشقوں اور دیگر سرگرمریوں کی تعداد 3 تھی جو 2021 میں 14 تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ پاکستان کے ساتھ اتحاد کو مضبوط اور مکمل فوجی اتحاد میں بدلنے کےلیے چین کے اقداما ت اہم ہوں گے جس میں چین کا پاکستان کو مزید فوجی امداد اور حساس نظام جیسے J-20 اسٹیلتھ فائٹر یا نیوکلیئر طاقت سے چلنے والی آبدوزوں تک رسائی دینا اور دونوں ملکوں کی فوجوں کا مشترکہ امن مشن کرنا ہے تاکہ چین اور بھارت یا پاکستا ن اور بھارت کے درمیان کسی سرحدی تنازع میں ایک دوسرے کی مدد کی جاسکے۔اس کے علاوہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ چین پاکستانی معیشت میں رقم ڈالنے سے بیزار ہورہا ہے اور ایران میں اقتصادی اور فوجی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

    Jun 10, 2023 | 01:04
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group