ڈپٹی کمشنر سے پٹواریوں کے وفد کی ملاقات، گلدستہ پیش، تعاون کی یقین دہانی
ملتان( سماجی رپورٹر)انجمن پٹواریان ضلع وملتان ڈویژن کے عہدیدارن نے ڈویژنل صدر رائے محمد عارف، ضلعی صدر ملک عبدالواجد سندیلہ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہراد سے ان کے آفس سے ملاقات کی اور ملتان تعنیاتی پر ان کو مبارک باد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیس کیا وفد نے ڈپٹی کمشنر کو یقین دہانی کروائی کہ پٹواریان ضلعی انتظامات کی عمل داری کے لئے اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیتے رہیں گے۔