کمشنر راولپنڈی کا ڈھوک پراچہ اور راجہ بازار کا دورہ،کرونا وائرس پازیٹو آنے والے افرادکا گھر سیل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے پیر کے روز کرونا وائرس پازیٹو آنے والے افراد کے علاقوںڈھوک پراچہ اور راجہ بازار کا دورہ کیا انہیں بتایا گیا کہ ڈھوک پراچہ کے جس گھر میں رہنے والے افراد میں کرونا پازیٹو آیا ہے وہ گھر سیل کردیا گیا ہے۔