امریکی گلوکار جوئے ڈفی کرونا وائرس کے باعث61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی گلوکار جو ڈفی کرونا وائرس کے باعث61سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار جو ڈیفی کا حال ہی میں کرونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب وہ 61 سال کی عمر میں کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔