پنجاب ہائر ایجوکیشن کمشن نے آن لائن تدریس کیلئے 9 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کرونا لاک ڈاون کے تناظر میں اہم قدم صوبائی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم و تدریس کے لیے 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی کمیٹی کا مقصد آن لائن کورسز کی منظوری، تدریسی طریقہ کار اور موثر جانچ پڑتال نگرانی کرنا ہے صوبائی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں حکومت پنجاب کی جانب سے 31 مئی 2020 تک تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔