امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کی امریکہ پر تنقید پر مبنی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی لیڈر جھوٹ بولنا اور چوری کرنا بند کریں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر ایرانی حکومت کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے تو وہ خامنہ ائ کے فنڈ سے اربوں روپے حاصل کر سکتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38