امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی 20 کروڑ ڈالر امداد منجمد کرنے کا حکم دیاہے۔امریکا کے محکمہ خارجہ کے حکام کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ملکوں کی امداد پر بھی نظرثانی کا کہاہے۔یہ امداد وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے گزشتہ ماہ شام کے استحکام کیلئے اعلان کی تھی۔دو روز پہلے ٹرمپ شام سے امریکی فوج کے انخلا کا بھی اعلان کرچکے ہیں۔واضح رہے 2017میں امریکا نے شام کے استحکام پر20کروڑ ڈالر خرچ کئے تھے۔امریکی صدر ریکس ٹیلرسن کوہٹاکر جگہ سی آئی اے ڈائریکٹر
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024