اسلام آباد‘ پشاور اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے Mar 31, 2018 8:59 AM, March 31, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور‘ دیر‘ ایبٹ آباد‘ ہنگو اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ شیئر کریں: Share Tweet Google+