مسلح افراد کے ہاتھوں زخمی ہونیوالے ٹیکسلا کے پریس فوٹوگرافر کی طبیعت نہ سنبھل سکی
ٹیکسلا+ترنول(نمائندہ نوائے وقت)ٹیکسلامارگلہ سنگجانی چوک جوڑی راجگان جی ٹی روڈتھانہ ترنول کی حدودمیںواقع پیٹرول پمپ کے منیجراورسیلزمین راشدکی نگرانی میںمسلح افرادکے ہاتھوں26مارچ کوصبح ساڑھے نوبجے شدیدزخمی ہونے والے ٹیکسلاکے پریس فوٹوگرافرحافظ وسیم کوچارروزگزرنے کے باوجوداس کی طبیعت سنبھل نہ سکی،اسلام آبادپمزہسپتال میںقانونی تقاضوںکے تحت MLRکرانے کے بعدزخمی حافظ وسیم کوتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال ٹیکسلامیںداخل کرادیاگیا، جہاںان کاعلاج معالجہ کیاجارہاہے،دریںاثناء ٹیکسلا کے پریس فوٹوگرافرحافظ وسیم اوراسکے بھانجے محسن سعید کی طرف سے درج کرائے گئے تھانہ ترنول میںمقدمہ نمبر123کے ملزمان کے خلاف کاروائی کہاںتک ہے؟ اسکے بارے میںکوئی معلومات سامنے نہیںآئیں،البتہ مضروبین حافظ وسیم اوراسکے بھانجے