حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرالمومنین حضرت علیؓ ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت آج 13رجب المرجب 31مارچ کو ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے مساجد، امام بارگاہوں و مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جن میں خلیفہ چہارم کی دین اسلام کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
یوم ولادت