محفل نعت
لاہور (پ ر) 331 سی بلاک نزد مسجد یا رسولؐ اللہ گلشن راوی میں زیراہتمام الحاج شیخ شہزاد اقبال محفل نعت منعقد کی جا رہی ہے۔ الحاج محبوب احمد ہمدانی، حافظ حکیم مرغوب اختر حسین قریشی، شہزاد ناگی، غلام فرید، آصف اقبال، قاسم قادری، جاوید بٹ، ملک شہزاد نعت رسول پیش کریں گے۔ علامہ پروفیسر شہزاد مجددی سیفی خطاب کریں گے۔
٭ آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر خواجہ محبوب الرحمن نقشبندی کی طرف سے داتا گنج بخش دربار میں 8 اپریل کو ہونے والی ختم خواجگان کی محفل اب یکم اپریل بروز اتوار بعداز نماز مغرب منعقد ہو گی۔