جاوید یونس نے پی آر او گورنر پنجاب کا چارج سنبھال لیا
لاہور(خبر نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ پنجاب جاوید یونس نے گورنر ہائوس لاہور میں بطور پی آر او ٹوگورنر پنجاب اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا ۔اس سے قبل وہ صوبائی وزرائ، وزیر اعلیٰ پنجاب معائنہ ٹیم، صوبائی محتسب پنجاب،ضلعی و ڈویژنل انتظامیہ کے علاوہ پنجاب پولیس کے ساتھ بطور پبلک ریلیشنز آفسر کام کر چکے ہیں۔