این اے 50 میں جاری منصو بوں کی بر و قت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ، حا فظ عثما ن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقہNA - 50 میں ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کیلئے جمعہ کو اجلاس منعقد ہوا اس موقع پرسپیشل اسسٹنٹ برا ئے و زارت توانائی حا فظ عثمان عباسی نے را جہ عتیق سرور کے ہمراہ مر ی میں جا ری تر قیا تی سکیموں کا جا ئزہ لیتے ہو ئے کہا کہ جا ری شدہ منصو بوں کی بر و قت تکمیل کو یقینی بناتے ہو ئے خصوصا سکولوں کی خطرناک عما رتوں کی مر مت و تعمیر کا کام جلد ا ز جلد مکمل جائے تا کہ مستقبل کے معمار طا لب علموں کو بہتر و محفوظ تعلیمی سہو لیات فرا ہم کی جا سکیںانہو ں نے سر کا ری محکموں کو تا کید کی کہ بھر تیو ں کے دوران مقا می لو گو ں کو خصو صی تر جیح د ی جا ئے تا کہ ٹرا نسفرز کی و جہ سے خصوصا سکولو ں اور ہسپتا لو ں میں سٹاف کی کمی کاسا منا نہ کر نا پڑ ے نیزصحت و تعلیم کے انفر سٹر کچر اور سڑ کوں کی تعمیرکو خصو صی اہمیت د ی د یتے ہو ئے عوام کو بہتر معیار زند گی فرا ہم کیا جا سکے اجلا س میںڈپٹی ڈا ئر یکٹر ڈ و یلپمنٹ صا ئمہ غفور، سلیم ر ضا ایجو کیشن اتھارٹی ،کو ٹلی ستیاں، کہو ٹہ ، کلر سیداں،ایس ای ہا ئی و یز ،ایکسئین بلڈ نگ، نیشنل ہا ئی و یز اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے حا فظ عثما ن نے مز ید کہا کہ مر ی میں رش کو کم کر نے اور سیاحو ں کو نئے سیا حتی مقا مات کا موقع دینے کے لئے تحصیل کو ٹلی ستیاںکو مر ی جیسا سیا حتی مقا م بنا نے کے لئے اقدامات زیرغور ہیںاسکے علاوہ سا فٹ و ہیل ٹرین کشمیر روڈ مری اور کھجوٹ سٹا پ اوور مکمل ہو نے کے بعدفعال بھی ہیں جبکہ فا رسٹ ریسٹ ہا ئوس چراہاںمری اور بانسرہ گلی میں ایکو فر ینڈلی ما حو لیا تی پا رک پر کا م جا ری ہے جو تکمیل کے بعدمقا می لو گوں کے ساتھ ساتھ سیا حو ں کو بھی بہتر و معیاری تفر یحی سہو لیات فراہم کر ے گی۔