چیئرمین پی سی ایس آئی آر سے یو این آئی ڈی او وفد کی ملاقات
لاہور (پ ر) چیئرمین پی سی ایس آئی آر ڈاکٹر شہزاد عالم نے UNIDO بین الاقوامی سٹاف کے ساتھ ملاقات کی جس میں گلگت بلستان کے علاقے میں Pakistan Agribusiness and Agri Food Industry Develpment Programme (PAAID) کے پراجیکٹ پر باہمی تبادلہ خیال کیا۔ پراجیکٹ کا مقصد گلگت، ہنرہ میں پروڈکٹ سرٹیفکیٹ کی تشکیل اور جلد تباہ ہونے والی فصلوں میں Post Harrest Loss کم کرکے ان فصلوں کو برآمدات کے قابل بنانا ہے۔ ڈاکڑ شہزاد عالم نے بتایا کہ زرعی ترقی ملک کی معیشت کو بہتر کرنے اور غربت میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔